38۔ اللہ کا اخلاق

اَلْاَمْرُ بِالْمَعْرُوْفِ وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ لَخُلُقَانِ مِن خُلُقِ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۵۴) نیکیوں کا حکم دینا اور برائیوں سے روکنا ایسے دو کام ہیں جو اخلاق خداوندی میں سے ہیں۔ معاشرے میں کامیابی کے دعویدار بہت ملیں گے اور ہر کسی کی کامیابی کا اپنا معیار ہوگا ۔کوئی بڑی جائیداد بنا کر … 38۔ اللہ کا اخلاق پڑھنا جاری رکھیں